پاکستان

ریاست نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا: خواجہ آصف

وزیر دفاعخواجہ آصف کہتے ہیں کہ ریاست نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا، بحریہ ٹاؤن کی قومی سطح پر تحقیقات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ قانون سے بالاتر ہے تو وہ وقت چلا گیا، اب ریاست ان پر

ریاست نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا: خواجہ آصف Read More »

پیکا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور، صحافی تنظیموں کی مذمت

قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین مزید سخت کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ جب کہ ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی منظوری کے بعد پیکا ترمیم ایکٹ 2025 کو قومی اسمبلی

پیکا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور، صحافی تنظیموں کی مذمت Read More »

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کردیئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بننے پر عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کی جانب سے

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کردیئے Read More »

عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر الزام تھا کہ انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ پاکستان منتقل ہونے سے قبل ’اسیٹ ریکوری یونٹ‘ کے سربراہ شہزاد اکبر کے ذریعے پراپرٹی

عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا Read More »

ایک ماہ میں مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے رواں ماہ مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ حکومت نے نئے سال کے آغاز پر پیٹرول 56 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو جواز بناکر پیٹرول 3 روپے 47

ایک ماہ میں مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

شہباز شریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم اپنی 5 سال کی آئینی مدت پوری کریں گے۔ روزنامہ جنگ کو دیئے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت ملک میں معاشی استحکام کے لیے کام کررہی ہے۔ آنے والے دنوں میں اس کے مثبت

شہباز شریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے: اسحاق ڈار Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر

احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا ہے، کیس کا فیصلہ اب جمعے کو سنایا جائے گا۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ پر الزام ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں برطانیہ کی نیشنل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر Read More »

طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے: ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے۔وہ خواتین کو انسان نہیں سمجھتے اسلام آباد میں ”مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، موقع اور چیلنجز“ کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ دنیا میں

طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے: ملالہ یوسف زئی Read More »

سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے۔ کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے (ملیر ایکسپریس وے) کے پہلے فیز کے افتتاح کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت

سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری Read More »

اسٹیبلشمنٹ کا غیر سیاسی ہونا بھی سیاسی ہوتا ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اب تک اسٹیبلشمنٹ کا رویہ تبدیل نہیں ہوا، جائز ناجائز کی انہیں کوئی پرواہ نہیں ،صرف اتھارٹی کو قائم رکھنا ہی اسٹیبلشمنٹ کا مقصد ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب تک عام آدمی تک

اسٹیبلشمنٹ کا غیر سیاسی ہونا بھی سیاسی ہوتا ہے: مولانا فضل الرحمان Read More »