کھیل

آئی سی سی ضابطئہ اخلاق کی خلاف ورزی، معین علی پر جرمانہ عائد

معین علی پلیئرزکے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے آرٹیکل 2.20 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے جس کا تعلق کھیل کے منافی طرز عمل سے ہے۔ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر معین علی کے تادیبی ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ

آئی سی سی ضابطئہ اخلاق کی خلاف ورزی، معین علی پر جرمانہ عائد Read More »

سائیکل ریس میں جان لیوا حادثہ، غیر ملکی سائیکلسٹ ہلاک

منتظمین کے مطابق، میڈر ایک کھائی میں گرے اور بعد ازاں پانی میں بے جان پائے گئے۔ اس کے بعد انہیں بچانے کی کوشش میں ایک ایئر ایمبولینس کے ذریعےکور شہر کے ایک اسپتال لے جایا گیا۔

سائیکل ریس میں جان لیوا حادثہ، غیر ملکی سائیکلسٹ ہلاک Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت بدترین شکت سے دوچار

آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں ناتھن لیون اور اسکاٹ بولینڈ بالترتیب چار اور تین وکٹیں لے کر تباہ کن باؤلر ثابت ہوئے۔ ہندوستانی بلے بازوں نے اچھی شروعات کی لیکن ان میں سے کوئی بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہیں ٹھہر سکا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت بدترین شکت سے دوچار Read More »

نوواک جوکووچ نے 23 واں گرینڈ سلیم جیت لیا

جوکووچ نے اس سے پہلے 2016ء اور 2021ء میں فرنچ اوپن جیتا تھا۔ جوکووچ نے کہا کہ “میں اپنی زندگی میں 23 گرینڈ سلیم جیتنے کو خوش قسمتی سے بھی بڑھ کر سمجھتا ہوں، یہ ناقابل یقین ہے۔

نوواک جوکووچ نے 23 واں گرینڈ سلیم جیت لیا Read More »