انتہا پسندی کرکٹ پر بھی حاوی، بھارت کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار
گزشتہ روز چیئر مین پی سی ی نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ ہم بھارت کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہیں اور یہ سیریز ممکنہ طور پر انگلینڈ ، جنوبی افریقا یا آسٹریلیا میں ہوسکتی ہے۔
انتہا پسندی کرکٹ پر بھی حاوی، بھارت کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار Read More »

