ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی
ایران کے نامزد نائب صدر اور سابق وزیر خارجہ جواد ظریف صرف 11 دن بعد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق جواد ظریف نے انہوں نے اپنے استعفے کی کئی وجوہات بتائیں، جن میں نئی ملکی کابینہ کے ارکان کے حوالے سے ناامیدی بھی شامل ہے۔ […]
ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی Read More »









