دنیا

بنگلا دیش میں حالات پھر کشیدہ: 60 سے زائد افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ

بنگلا دیش میں ایک مرتبہ پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ حکومت کے حامیوں اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مزید 59 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ صورت حال پر قابو پانے کے لئے غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ غہر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق گزشتہ ماہ بنگلا

بنگلا دیش میں حالات پھر کشیدہ: 60 سے زائد افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ Read More »

اسماعیل ہنیہ کو شہید کیسے کیا گیا؟ 4 دن بعد ایران نے بتادیا

ایران نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے باڈی گارڈ کی شہادت سے متولق 4 روز بعد سرکاری سطح پر بیان جاری کردیا۔ پاسداران انقلاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے اپنے آلہ کاروں کی مدد سے نشانہ بنایا۔ اور اس کی حمایت امریکی حکومت

اسماعیل ہنیہ کو شہید کیسے کیا گیا؟ 4 دن بعد ایران نے بتادیا Read More »

اسرائیلی حملہ: حماس کے عسکری ونگ سربراہ حیثم بلیدی شہید

اسرائیل نے ڈرون حملہ کرکے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر حیثم بلیدی سمیت 5 افراد کو شہید کردیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر تلکرم کے قریب میں ایک کار کو نشانہ بنایا ۔ جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پپر تباہ جب کہ اس مٰں

اسرائیلی حملہ: حماس کے عسکری ونگ سربراہ حیثم بلیدی شہید Read More »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت:کمرے میں بارودی مواد دو ماہ پہلے لگایا گیا تھا: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران میں اسماعیل ہنیہ کے لئے ایک مخصوص کمرہ مختص تھا۔اور اس میں کم از کم دو ماہ پہلے ہی بارودی مواد رکھا جاچکا تھا۔ ہر قسم کی تصدیق کے بعد اسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا ۔ غزہ میںا سرائیل کے خلاف برسرپیکار تنظیم

اسماعیل ہنیہ کی شہادت:کمرے میں بارودی مواد دو ماہ پہلے لگایا گیا تھا: نیویارک ٹائمز Read More »

اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپرد خاک

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسمعائیل ہنیہ اور ان کے باڈی گارڈ کا جسد خاکی تہران سے قطر لایا گیا ۔۔ دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔۔ نماز

اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپرد خاک Read More »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے وقت عمارت میں کون کون تھا؟ نئی تفصیلات آگئیں

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے وقت تہران کی عمارت میں مزید کئی فلسطینی لیڈر موجود تھے لیکن نشانہ صرف اسماعیل ہنیہ کو ہی بنایا گیا۔ اسماعیل ہنیہ کو منگل اور بدھ کی درمیانی رات تہران میں شہید کیا گیا ۔ اس حوالے عرب ویب سائیٹ العربیہ نئی تفصیلات سامنے

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے وقت عمارت میں کون کون تھا؟ نئی تفصیلات آگئیں Read More »

اسماعیل ہنیہ کی تہران میں نماز جنازہ: دوحہ میں تدفین کی تیاریاں

دو روز قبل تہران میں شہید ہونے والے حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردگی گئی ہے۔ جب کہ ان کی تدفین جمعے کو قطر میں ہوگی۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران میں اسماعیل ہنیہ اور ان کے شہید باڈی گارڈ کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ان کی جنازہ ایران کے

اسماعیل ہنیہ کی تہران میں نماز جنازہ: دوحہ میں تدفین کی تیاریاں Read More »

اسماعیل ہنیہ ایران میں شہید ، حماس کا بڑا اعلان

اسرائیل کے خلاف فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید کردیا گیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسماعیل ہنیہ تہران میں ایران کے نو منتخب صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران آئے تھے۔ ایران کے پاسداران

اسماعیل ہنیہ ایران میں شہید ، حماس کا بڑا اعلان Read More »

برطانیہ میں اسلامی اسکالر انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے اسلامی اسکالر مبلغ انجم چوہدری کو ایک دہشت گرد تنظیم چلانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق برطانوی حکومت نے 2010 میں المہاجرون نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ اس کے بعد 2013 میں برطانوی فوجی لی رگبی کے قتل اور 2017 اور

برطانیہ میں اسلامی اسکالر انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر میٹا کے تمام پلیٹ فارم سے پابندی ختم

ٹیک کمپنی میٹا نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا نے 2021 میں اس وقت کے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندی لگا دی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر میٹا کے تمام پلیٹ فارم سے پابندی ختم Read More »