دنیا

امریکا کے لئے پی ٹی آئی پر پابندی باعثِ تشویش

تحریکِ انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا نے اپنا رد عمل دے دیا۔۔ محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی واشنگٹن کے لیے باعثِ تشویش ہوگی۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے کہا تھا کہ حکومت نے تحریک انصاف

امریکا کے لئے پی ٹی آئی پر پابندی باعثِ تشویش Read More »

امریکا میں انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ ’قاتلانہ حملے‘ میں زخمی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے جبکہ ایم مشتبہ شخص کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں ری پبلکن پارٹی کی ایک انتخابی ریلی میں سابق صدر اور صدارتی امیدوار اسٹیج پر موجود تھے کہ اسٹیج کی جانب کئی

امریکا میں انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ ’قاتلانہ حملے‘ میں زخمی Read More »

بھارتی مسلمانوں کو شرم آنی چاہیے : مسلم سیاستدان نے بڑی بات کردی

بھارت کے مسلمان سیاستدان اسد الدین اویسی نے ملک کی آبادی کے لحاظ سے اسمبلیوں میں مسلمانوں کی انتہائی کم نمائندگی کو مسلمانوں کے لئے شرمناک قرار دے دیا۔۔ اسد الدین اویسی کا تعلق پاکستان سے چھینی گئی ریاست حیدر آباد دکن سے ہے۔ ان کی سیاسی جماعت اے آئی ایم آئی ایم کئی دہائیوں

بھارتی مسلمانوں کو شرم آنی چاہیے : مسلم سیاستدان نے بڑی بات کردی Read More »

غزہ میں ایک اور قتل عام: اسرائیلی بمباری سے 71 افراد شہید

غزہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر خان یونس شہر کے قریب پناہ گزینوں کی بستی المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے کم از کم 71 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیل کے طیاروں نے المواسی کیمپ پر حملہ حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کی

غزہ میں ایک اور قتل عام: اسرائیلی بمباری سے 71 افراد شہید Read More »

داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت

عراق میں داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی کو دہشت گردانہ اقدام کا مرتکب قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ کرخ (مغربی بغداد) کی عدالت نے ابو بکر البغدادی کی

داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت Read More »

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے

دنیا کی صف اول کی الیکٹرانک کمپنی سام سنگ کے ملازمین نے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کردی ہے۔ جنوبی کوریا میںس امن سنگ کے ملازمین کی یونین نے مہنگائی کے تناظر میں تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لئے 8 جولائی سے 3 روزہ ہڑتال کی تھی۔

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے مقابلے کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے پانچوں نوجوانوں کو کلگام کے علاقوں مدرگام اور فریسل چنیگان میں سرث آپریشن کی آڑ میں قتل کیا۔ فریسل چنیگان مٰں چار نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیاجب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید Read More »

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

نئے ہجری سال کے آغاز پر مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے نئے سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل رات بھر جاری رہا۔ مکّہ میں شاہ عبدالعزیز کعبہ مشّرفہ غلاف کمپلیکس میں واقع

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل Read More »

ایران میں تبدیلی: اعتدال پسند مسعود پزشکیان صدر منتخب

اپنے خیالات کی وجہ سے اعتدال پسند سمجھے جانے والے ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ایران کے صدر ابراہیم رئِیسی مئی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ جس کے بعد 28 جون کو ایران کے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوا تھا جس میں کوئی بھی

ایران میں تبدیلی: اعتدال پسند مسعود پزشکیان صدر منتخب Read More »

ویلز میں سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ

تاج برطانیہ میں شامل یورپی ملک ویلز میں کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق تاج برطانیہ ٰ میں شامل ملک ویلز کی حکومت نے جان بوجھ کر گمراہ کن بیانات دینے پر اراکین پارلیمان کو سزا دینے کے

ویلز میں سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ Read More »