امریکا میں مالک مکان کے ہاتھوں 6 سالہ مسلمان بچہ قتل، ماں شدید زخمی
امریکی شہر شکاگو میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 71 سالہ بوڑھے نے 6 سالہ مسلمان بچے کو ہلاک جبکہ اس کی ماں کو شدید زخمی کردیا۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی نژاد امریکی بچہ وادی الفیومی اور اس کی والدہ حنان شاہین ایک مکان میں رکائے پر رہتے تھے۔ ان […]
امریکا میں مالک مکان کے ہاتھوں 6 سالہ مسلمان بچہ قتل، ماں شدید زخمی Read More »









