صحت

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار

امریکی ماہرین نے بچوں میں انتہائی چھوٹی عمر میں درستگی کے ساتھ آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا پروگرام تیار کرلیا ہے۔ شکاگو میں ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کا ایک نیا نظام بچوں میں آٹزم کی بہت پہلے تشخیص […]

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار Read More »

انڈے غذائیت کا خزانہ لیکن کچھ لوگوں کے لیے زہر

انڈے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں لیکن لیکن لوگوں کے لیے یہ انتہائی مضر بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔۔ ناشتہ ہو، دوپہر کا کھانا ہو یا رات، انڈوں کا شمار ان گنی چنی چیزوں میں ہوتا ہے جو کسی بھی وقت ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ کچھ لوگ انڈے کھا کر صحت کے

انڈے غذائیت کا خزانہ لیکن کچھ لوگوں کے لیے زہر Read More »

سرسوں کا تیل اور لہسن بہتی ناک کا بہترین علاج

بڑوں کے مقابلے میں بچے بدلتے موسم سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ وہ بیمار پڑتے ہیں تو بڑے ان کی تکلیف دیکھ نہیں پاتے ۔اگر آپ بھی بچوں میں ناک بہنے سے پریشان ہیں تو اسے روکنے کے لیے آپ کچھ گھریلو ٹوٹکے اپنا سکتے ہیں جس سے اس مسئلے سے فوری نجات

سرسوں کا تیل اور لہسن بہتی ناک کا بہترین علاج Read More »

سی ٹی اسکین بچوں میں خون کے کینسر کے خطرات بڑھاتا ہے

بین الاقوامی تحقیق کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ سی ٹی اسکین بچوں اور نو عمر افراد میں خون کے کینسر کے خطرات کو بڑھادیتا ہے۔ بین الاقوامی جریدے نیچر میڈیسن میں سی ٹی اسکین اور بچوں میں کینسر کے خدشات کے درمیان تعلق کے حوالے سے ایک تحقیق شائع ہوئی ہے۔۔ اس تحقیق کے

سی ٹی اسکین بچوں میں خون کے کینسر کے خطرات بڑھاتا ہے Read More »

سیب سنترا چھوڑیئے ۔۔۔ سردیوں میں پیجیے چقندر کا جوس

سردیوں میں ہمارا دستر خوان کئی اقسام کی سبزیوں سے سج جاتا ہے۔ ان میں ایک چقندر بھی شامل ہے ۔ چقندر کو سردیوں میں سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس سبزی میں غذائیت کا خزانہ چھپا ہوا ہے۔۔ غذائی ماہرین کے مطابق چقندر پوٹاشیم، آئرن، میگنیشیم، زنک، کاپر، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا

سیب سنترا چھوڑیئے ۔۔۔ سردیوں میں پیجیے چقندر کا جوس Read More »

بڑھی توند کم کرنی ہے تو زیرے کا پانی پئیں

ڈاکٹر ہوں یا حکیم ۔۔ سب ہی کی نظر میں موٹاپا تمام بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اپنی بڑھتی توند کو کم کرنے کے لیے زیرے کا پانی کافی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔۔ برصغیر پاک و ہند میں کھائے جانے والے کھانوں میں استعمال ہونے والے مصالحے اپنے آپ میں دوا کا کام کرتے ہیں۔

بڑھی توند کم کرنی ہے تو زیرے کا پانی پئیں Read More »

نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لئے مصنوعی بارش کرائی جائےگی

لاہور کی طرح نئی دہلی میں بھی اسموگ کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوچکا ہے۔۔ اس ساری صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھارتی دارالحکومت میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں آلودگی میں کمی کے لیے پہلے ہی گاڑیوں کی جفت اور طاق نمبر

نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لئے مصنوعی بارش کرائی جائےگی Read More »

موبائل فون بھی مردوں کو بانجھ بنارہا ہے، جدید تحقیق میں دعویٰ

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مردوں کے مادہ منویہ میں اسپرمز کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے۔۔ جدید تحقیق میں دعویٰ کیا گیا گیا ہے اس کی جہاں کئی وجوہات ہیں وہیں ایک سبب موبائل فون کا بڑھتا استعمال بھی ہے۔۔ طبی جریدے جرنل فرٹیلیٹی اینڈ اسٹریلیٹی میں سوئٹزر لینڈ میں کی گئی ایک تحقیق

موبائل فون بھی مردوں کو بانجھ بنارہا ہے، جدید تحقیق میں دعویٰ Read More »

چند دنوں میں چہرے کو جھریوں سے پاک کرنا ہے تو ہلدی اور ناریل تیل کا آمیزہ لگائیں

ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ بے داغ، جھریوں سے پاک اور چمکدار نظر آئے لیکن  آج کی بھاگتی دوڑتی اس دنیا میں لوگوں کے پاس اپنے لئے ہی زیادہ وقت نہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں اپنے چہرے اور جلد  سے متعلق کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چہرے کی جھریوں

چند دنوں میں چہرے کو جھریوں سے پاک کرنا ہے تو ہلدی اور ناریل تیل کا آمیزہ لگائیں Read More »

مہنگی مہنگی کریمیں چھوڑیں۔۔ گھریلو سامان سے ہی کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں

آج کل کی شہری زندگی بہت تیز ہوگئی ہے۔ لوگوں کے بھاگتے قدموں کے ساتھ دوڑنے کے لیے انسان کو اپنی جسمانی صحت کا بھی خیال نہیں۔ ایسے میں گھر کے کچن میں ہی موجود چند چیزوں کے استعمال سے آپ کا چہرہ دنوں میں کیل مہاسوں اور چھائیوں سے پاک ہوسکتا ہے۔۔ اگر ہمارے

مہنگی مہنگی کریمیں چھوڑیں۔۔ گھریلو سامان سے ہی کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں Read More »