عید قرباں کے بعد معدے کے امراض میں 30 فیصد اضافہ
عید الاضحیٰ کے بعد پیٹ درد، پیچش اور بسیار خوری سے متعلقہ امراض میں مبتلا ہونے والے شہریوں کی تعداد میں تیس فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔
عید قرباں کے بعد معدے کے امراض میں 30 فیصد اضافہ Read More »
عید الاضحیٰ کے بعد پیٹ درد، پیچش اور بسیار خوری سے متعلقہ امراض میں مبتلا ہونے والے شہریوں کی تعداد میں تیس فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔
عید قرباں کے بعد معدے کے امراض میں 30 فیصد اضافہ Read More »
منجمد گوشت کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ اس سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں اور دل کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
فریزر میں رکھا گوشت صحت کے لیے مضر ہے، ماہرین صحت Read More »
اگرچہ فضائی آلودگی سے مکمل طور پر بچنا ناممکن ہے، لیکن آپ اپنی حفاظت کے لیے ذیل میں تجویز کردہ کچھ اقدامات کر کے اس کے اثرات کو کم کرسکتے ہیں۔
فضائی آلودگی سے امراض تنفس، سرطان اور دل کی بیماریوں میں اضافہ Read More »
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں اسمگل شدہ غیر معیاری سگریٹ کی وجہ سے عوام میں پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔
اسمگل شدہ غیر معیاری سگریٹ سے کینسر کی شرح میں اضافہ Read More »
تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ دن میں کچھ دیر کی نیند لینے والے افراد میں دماغی مرض ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔
قیلولہ کریں اور دماغی امراض سے محفوظ رہیں Read More »
گوگل نے لینس مین اب ایک اور نئے فیچر کا اضافہ کردیا ہے جس کی بدولت اب آپ تصویر سے کسی بھی جلدی مرض کی تشخیص اور اس مرض کی نوعیت جان سکتے ہیں
گوگل لینس اب آپ کا معالج Read More »
اس تحقیق نے اہم قانونی اور اخلاقی سوالات اٹھائے ہیں، اور امریکہ سمیت بہت سے ممالک میں مصنوعی جنین کی تخلیق یا علاج سے متعلق قوانین موجود نہیں ہیں۔
لیباریٹری میں تیار کردہ پہلا انسانی ایمبریو Read More »
چھاتی کے کینسر میں بروقت علاج اور آگاہی سے محرومی 70 فیصد سے زیادہ مریضوں کو موت سے ہم کنار کردیتی ہے.
افغانستان میں چھاتی کے سرطان کی شرح میں نمایاں اضافہ Read More »
ماہرین صحت کے مطابق موسم گرما میں لباس کا غلط انتخاب، غیر مناسب ماحول اور ڈی ہائیڈریشن آپ کو بیمار کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ چند باتوں کو خیال رکھیں تو آپ خود کو کول اور موسم کی تپش سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
گرمی سے بچاؤ، مگر کیسے؟ ماہرین کیا کہتے ہیں Read More »
بائیڈن انتظامیہ بیک وقت دو محاذوں پر آلودگی کو کم کرنے کی کوشش میں کاروں میں کاربن کے اخراج کے سخت معیارات اور توانائی کے شعبے سے آلودگی پر زیادہ جارحانہ حدود پر زور دے رہی ہے۔
برقی کاروں پر منتقلی سے لاکھوں اموات سے بچا جاسکتا ہے Read More »