صفحۂ اول

کیا آرٹیفیشل انٹیلجنس سے انسانی بقا کوخطرہ لاحق ہے، تحقیق

معاشرے پر مصنوعی ذہانت کے اثرات کے بارے میں عوامی تاثرات، خوف اور امیدوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے محققین ایک عوامی سروے کر رہے ہیں۔

کیا آرٹیفیشل انٹیلجنس سے انسانی بقا کوخطرہ لاحق ہے، تحقیق Read More »

پشاورمیں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی دہشت گردوں کے نشانے پر

پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہل کاروں سمیت 8 زخمی ہوگئے ہیں

پشاورمیں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی دہشت گردوں کے نشانے پر Read More »

ویڈیو گیمرز کا عالمی مقابلہ ‘ ورلڈ سائبر گیمز’ اس ماہ کے آخر میں ہوگا

کل 72 پیشہ ور گیمرز لیگ آف لیجنڈز، اسٹار کرافٹ 2، وارکرافٹ 3، فیفا آن لائن فور اور کلیش رویال  سمیت 15 مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔

ویڈیو گیمرز کا عالمی مقابلہ ‘ ورلڈ سائبر گیمز’ اس ماہ کے آخر میں ہوگا Read More »

ایلون مسک کی ہٹ دھرمی، ٹوئٹر کی آمدن میں بے حد کمی

ٹویٹر کی مسلسل بدلتی ہوئی پالیسیوں کے بعد میٹا کے تھریڈز پر صارفین کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد آمدن میں کمی کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔

ایلون مسک کی ہٹ دھرمی، ٹوئٹر کی آمدن میں بے حد کمی Read More »

سابق وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک نے بھی نئی سیاسی جماعت بنا لی

پاکستان تحریک انصاف کے  منحرف رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اپنی سیاسی جماعتکی تشکیل کا اعلان کردیا ہے

سابق وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک نے بھی نئی سیاسی جماعت بنا لی Read More »

آئی ایم ایف پروگرام سے روپے کی قدر میں بہتری آئی، وزیراعظم

شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ نہیں بلکہ ایک چیلنجنگ پروگرام ہے، اس معاہدے کے بغیر معیشت میں بہتری نہیں آتی۔

آئی ایم ایف پروگرام سے روپے کی قدر میں بہتری آئی، وزیراعظم Read More »

فلم ‘مشن امپاسیبل 7’ کا اختتام ناظرین کے لیے دلچسپ ہوگا، ٹام کروز

ٹام کروز نے  کہا ہے کہ ان کی نئی فلم ‘مشن امپاسیبل7’ کا اختتام ناظرین کے لیے دلچسپ ہوگا۔ اور  فلم کا اختتام ناظرین کو الجھن کا شکار نہ کرے گا۔

فلم ‘مشن امپاسیبل 7’ کا اختتام ناظرین کے لیے دلچسپ ہوگا، ٹام کروز Read More »

عوام کے لیے ایک اور ریلیف ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی

آئی ایم ایف، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی جانب سے ملنے والے قرض کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے

عوام کے لیے ایک اور ریلیف ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی Read More »