مہنگائی کے باوجود کراچی مویشی منڈی میں 8 ارب کے مویشی فروخت
منتظمین کے مطابق مویشی منڈی میں تقریباً 7 لاکھ قربانی کے جانور لائے گئے تھے جن میں سے 6 لاکھ 10 ہزار سے زائد جانور فروخت ہوئے۔
مہنگائی کے باوجود کراچی مویشی منڈی میں 8 ارب کے مویشی فروخت Read More »