صفحۂ اول

سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے اپنے چیئر مین کا کیس لڑنے کے لیے سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے کے الزامات کی تردید کردی۔

سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پی ٹی آئی Read More »

پکسل 7 ؛ جدید خصوصیات کا حامل بہترین فون

گوگل پکسل 7 صرف ایک اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نہیں، فوٹو گرافی کا کمال ہے، جو جدید خصوصیات، ایک مضبوط کسٹم پروسیسر اور مسابقتی قیمتوں کا ایک جامع پیکج پیش کرتا ہے۔

پکسل 7 ؛ جدید خصوصیات کا حامل بہترین فون Read More »

کیلی فورنیاحکام کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے میں تاخیر

کیلی فورنیا کی قانون ساز کمیٹی نے لگاتار دوسرے سال بچوں سے متعلق سوشل میڈیا کمپنیوں کے اقدامات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے بنائے گئے ایک اہم بل کو منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

کیلی فورنیاحکام کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے میں تاخیر Read More »

اسٹا رکڈ سوہانا خان پہلی فلم سے پہلے ہی تنازعات کا شکار

شاہ رخ خان کی بیٹی سوناہا خان کو اپنی پہلی فلم کے ڈیبیو سے پہلے ہی کیاراایڈوانی اور کرینہ کپور کے ساتھ ایک برانڈ ڈیل پر تنقید کا سامنا ہے

اسٹا رکڈ سوہانا خان پہلی فلم سے پہلے ہی تنازعات کا شکار Read More »

متنازعہ مناظر پر ڈرامہ سیریل ‘حادثہ’ پر پابندی

پاکستانی سنسر بورڈ نے ڈرامہ سیریل حادثہ پر کچھ ایسے مناظر کی وجہ سے پابندی لگا دی ہے جو حقیقی زندگی کے ایک بدنام زمانہ گینگ ریپ کیس سے ملتے جلتے تھے۔

متنازعہ مناظر پر ڈرامہ سیریل ‘حادثہ’ پر پابندی Read More »

ایلون مسک کا ایکس میں جدید ترین فیچر شامل کرنے کا اعلان

ایلون مسک نے پلیٹ فارم کے اندر آڈیو اور ویڈیو کالنگ فیچر کے آنے والے انضمام کا انکشاف کیا ہے، اس طرح صارفین کو مواصلات کے لیے ایک نیا راستہ فراہم کیا جا رہا ہے

ایلون مسک کا ایکس میں جدید ترین فیچر شامل کرنے کا اعلان Read More »

دنیا کی پہلی ٹرانس جینڈر کرکٹ ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گی

کینیڈا کی ڈینیئل میک گیہی پہلی ٹرانس جینڈر کرکٹ کھلاڑی کے طور پر 2024 میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفکیشن راؤنڈ میں اپنے نئے ملک کی نمائندگی کر کے تاریخ رقم کریں گی

دنیا کی پہلی ٹرانس جینڈر کرکٹ ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گی Read More »