نئی دہلی میں ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کا مسلم طالب علم پر بدترین تشدد
بھارتی دارالحکومت کے ایک اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو محض اس بات پر جان سے مارنے کی کوشش کی کیوں کہ وہ ہندی کی کتاب لانا بھول گیا تھا۔
نئی دہلی میں ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کا مسلم طالب علم پر بدترین تشدد Read More »









