کشی حادثہ، جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بحیرہ روم میں کشی ڈوبنے سے جاں بحق افراد کی لاشوں کی شناخت کے لیے 78 میتوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کشی حادثہ، جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ Read More »




