سائفر ڈرامہ بے نقاب، جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اعظم خان
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ‘ میں سائفر کو غلط شکل دے کر عوام کا بیانیہ تبدیل کردوں گا، اور اس ڈرامے سے انہوں عوام میں قومی اداروں کے خلاف نفرت کا بیج بویا
سائفر ڈرامہ بے نقاب، جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اعظم خان Read More »


