اسمبلیوں نے مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبرکو انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر اسمبلیاں پہلے تحلیل ہوگئیں تو تو نوے دن اور اگر 12 اگست تک مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبر تک الیکشن کروادیں گے۔
اسمبلیوں نے مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبرکو انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن Read More »





