نگران حکومت کی لاہورہائی کور ٹ پر نظر کرم، 36 کروڑ کے قرضے منظور
نگراں حکومت پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد کے بلا سود قرضوں کی منظوری دے دی، یہ قرضے 12 سال کی مدت میں واپس لیے جائیں گے۔
نگران حکومت کی لاہورہائی کور ٹ پر نظر کرم، 36 کروڑ کے قرضے منظور Read More »




