عدالت کئی مرتبہ سخت امتحان کا شکار ہوئی، چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
عدالت کئی مرتبہ سخت امتحان کا شکار ہوئی، چیف جسٹس Read More »


