بھارتی نقشے میں آزاد کشمیر اور گلگت کی شمولیت ناقابل قبول ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت کے نقشے میں پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلستان اور آزاد کشمیر کو دکھائے جانے پر شدید تحفظات ہیں اور یہ ہمارے لیے کسی صورت قابل قبول نہیں ہے
بھارتی نقشے میں آزاد کشمیر اور گلگت کی شمولیت ناقابل قبول ہے، ترجمان دفتر خارجہ Read More »


