بچوں کے آن لائن تحفظ کے لئے اقدامات پر پی ٹی اے کے نام بین الاقوامی ایوارڈ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بچوں اور نوجوانوں کے آن لائن تحفظ کو یقینی بنانے کی کاوشوں کے اعتراف کرتے ہوئے بین الاقوامی لیڈ ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ 25 سے زائد ممالک پر محیط ٹیلی کام آپریٹرز اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کی تنظیم سمینا ٹیلی کمیونیکیشن کونسل نے پی ٹٰی اے […]
بچوں کے آن لائن تحفظ کے لئے اقدامات پر پی ٹی اے کے نام بین الاقوامی ایوارڈ Read More »