ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس 11 سال بعد سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے پہلے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی 11 سال بعد سماعت مقرر کی ہے۔۔ اپریل 2011 میں آصف علی زرداری نے بحیثیت صدر مملکت ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق 5 سوالات پر مبنی ریفرنس سپریم کورٹ میں […]
ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس 11 سال بعد سماعت کیلئے مقرر Read More »







