واٹس ایپ نے ایک ماہ میں 71 لاکھ سے زیادہ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی
انسٹنٹ میسجنگ اور آڈیو ویڈیو کال ایپ واٹس ایپ نے گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں 71 لاکھ سے زیادہ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے 2021 میں بنائے آئی ٹی قوانین کے تحت صارفین کے تحفظ سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات کی ماہانہ رپورٹ جاری کی۔ […]
واٹس ایپ نے ایک ماہ میں 71 لاکھ سے زیادہ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی Read More »