خلا میں ناسا کی آنکھ اچانک بند، نئے سیاروں کی کھوج رک گئی
خلائی تحقیق کے امیریکی ادارے ناسا کی خلا میں آنکھ کہے جانے والے مصنوعی سیارے نے اچانک کام بند کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے خلائی سروے میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ ناسا کے مطابق ٹرانزیٹنگ ایکسو پلینیٹ سروے سیٹلائٹ (ٹیس) کا کام ہمارے نظام شمسی سے دور ایسے سیاروں کی کھوج ہے جن کی […]
خلا میں ناسا کی آنکھ اچانک بند، نئے سیاروں کی کھوج رک گئی Read More »

