انتشاری ٹولے سے بات نہیں ہو سکتی: ترجمان پاک فوج
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نے تحریک انصاف کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ انتشاری ٹولے سے کوئی بات نہیں ہو سکتی ۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر کوئی سیاسی سوچ اور ٹولہ اپنی فوج پر حملہ […]
انتشاری ٹولے سے بات نہیں ہو سکتی: ترجمان پاک فوج Read More »





