عمران خان کا مجھے پارٹی چیئرمین بنانے کا کوئی ارادہ نہیں : عارف علوی
سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے مجھے پارٹی کا چیئرمین مقرر کرنے سے متعلق باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ غیر ضروری طور پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران خان مجھے پارٹی کا […]
عمران خان کا مجھے پارٹی چیئرمین بنانے کا کوئی ارادہ نہیں : عارف علوی Read More »

