جو آزادیِ اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں بھی نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ جو آزادیِ اظہار یہاں ہے وہ امریکہ اور برطانیہ میں بھی نہیں ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مقدمات کی سماعت کے دوران عمران خان کی جانب سے دیئے گئے سیاسی بیانات شائع اور نشر کرنے پر پابندی کے خلاف اسلام آباد […]
جو آزادیِ اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں بھی نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ Read More »


