سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائیں ختم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سنائی گئی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ 2022 کو اپنی حکومت کے خاتمے سے قبل […]
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائیں ختم Read More »



