ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی جیت: کینیڈا کو ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا اور بھارت سے ذلت آمیز شکست کے بعد بالآخر پاکستان نے کینیڈا کے خلاف اپنا گروپ میچ جیت لیا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنتی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر […]
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی جیت: کینیڈا کو ہرا دیا Read More »

