سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج
ایف آئی اے نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت کو وزارت داخلہ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ دونوں افراد […]
سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج Read More »




