June 16, 2024

پوری بیٹنگ لائن پھر ناکام: آئر لینڈ کے خلاف بابر اور شاہین نے کامیابی دلائی

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے آخری گروپ میچ میں آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی میگا ایونت میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا۔ فلوریڈا کے لارڈہل میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، تو […]

پوری بیٹنگ لائن پھر ناکام: آئر لینڈ کے خلاف بابر اور شاہین نے کامیابی دلائی Read More »

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں “عرفات” کی پیدائش

حج کے رکن اعظم وقف عرفات کے دوران ایک پاکستانی خاتون عازم حج ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سعودی گزٹ کی جانب سے ایکس پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ایک نومولود کو دکھایا گیا ہے۔ ویب سائیٹ کے مطابق یہ بچہ عرفات میں واقع جبل الرحمہ اسپتال میں ہفتے کے

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں “عرفات” کی پیدائش Read More »

شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے کراچی کی خاتون حاجی کا موبائل لاپتہ؛ پھر کیا ہوا؟

مکہ مکرمہ میں حج کے آخری رکن رمی کے دوران کراچی کی خاتون حاجی کا موبائل کھوگیا لیکن وہاں موجود سعودی حکام نے صرف دو منٹ میں حاصل کرکے ان کے حوالے کردیا۔ سعودی گزٹ نے ایکس پر ایک خاتون کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ییہ ویڈیو بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد کی

شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے کراچی کی خاتون حاجی کا موبائل لاپتہ؛ پھر کیا ہوا؟ Read More »

حج کا آخری مرحلہ جاری، حجاج کی بڑے شیطان کو رمی

مکہ مکرمہ میں گزشتہ رات مزدلفہ میں رات کھلے آسمان تلے گزارنے کے بعد آج آخری مرحلے میں بڑے شیطان کو کنکریاں ماررہے ہیں۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد لاکھوں حجاج گزشتہ رات مزدلفہ پہنچے تھے، نماز مغرب اور عشا کی ادائیگی کے بعد رمی کے لیے کنکریاں اکٹھی کی

حج کا آخری مرحلہ جاری، حجاج کی بڑے شیطان کو رمی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قومی ٹیم میں چھانٹی ہوگی: عماد وسیم

اسٹار آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قومی ٹیم میں چھانٹی کی تصدیق کردی ۔۔ کہتے ہیں کہ ہم مجموعی طور پر بہت برا کھیلے۔ امریکا میں آئر لینڈ کے خلاف میچ سے ایک روز پہلے پریس کانفرنس کے دوران عماد وسیم نے کہا کہ اس میں کوئی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قومی ٹیم میں چھانٹی ہوگی: عماد وسیم Read More »