اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا۔۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے […]
اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم Read More »



