July 31, 2024

اچھی خبر : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لئے پیٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 15 اگست تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت […]

اچھی خبر : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

اسماعیل ہنیہ ایران میں شہید ، حماس کا بڑا اعلان

اسرائیل کے خلاف فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید کردیا گیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسماعیل ہنیہ تہران میں ایران کے نو منتخب صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران آئے تھے۔ ایران کے پاسداران

اسماعیل ہنیہ ایران میں شہید ، حماس کا بڑا اعلان Read More »

طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کے امریکا سیر سپاٹے

طلاق کی خبروں کے درمیان ایشوریا رائے بچن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ وہ اس وقت نیویارک میں شوہر اور بیٹی سے دور اکیلی چھٹیاں گزار رہی ہے۔ سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے آج کل اپنے کام کے علاوہ ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی

طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کے امریکا سیر سپاٹے Read More »

پاکستانی اسلامی انشورنس کمپنیوں کے لئے نئی ہدایات

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں کام کرنے والی روایتی اور اسلامی لائف انشورنس کمپنیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری ہدایات میں انشورنس کمپنیوں کو لائف انشورنس اور فیملی تکافل کی پالیسیوں کو شفاف اور آسان بنانے کا

پاکستانی اسلامی انشورنس کمپنیوں کے لئے نئی ہدایات Read More »

ماں بننے کے بعد خواتین کا وزن کیوں بڑھتا ہے

عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ خواتین کا وزن بچے کی پیدائش کے بعد اس قدر تیزی سے بڑھتا ہے کہ اس پر قابو پانا مشکل ہوجاتا ہے۔ لیکن چند باتوں کا خیال رکھ کر اس مسئلے پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ حمل ٹھہرنے کے بعد سے ہی ہر عورت میں اندرونی اور بیرونی

ماں بننے کے بعد خواتین کا وزن کیوں بڑھتا ہے Read More »

برطانیہ میں اسلامی اسکالر انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے اسلامی اسکالر مبلغ انجم چوہدری کو ایک دہشت گرد تنظیم چلانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق برطانوی حکومت نے 2010 میں المہاجرون نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ اس کے بعد 2013 میں برطانوی فوجی لی رگبی کے قتل اور 2017 اور

برطانیہ میں اسلامی اسکالر انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا Read More »