دیپیکا ، رنویر کے گھر گونجی کلکاری، ہوئی بیٹی کی آمد

بالی وُڈ کی اسٹار جوڑی پیکا پدوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون کو گزشتہ روز ممبئی کے ایچ این ریلائنس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں انہوں نے آج ایک بچی کو جنم دیا۔۔ دپیکا پدوکون اور رنویر سنگھ نے ’رام لیلا‘ کے سیٹ […]

دیپیکا ، رنویر کے گھر گونجی کلکاری، ہوئی بیٹی کی آمد Read More »