ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن شان مسعود اور عبداللہ شفیق کے نام، بابر پھر ناکام
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا پہلا کپتان شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی سنچریوں کی بدولت پاکستان کے نام رہا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ دن کے اختتام تک پاکستان نے کپتان شان مسعود اور […]
ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن شان مسعود اور عبداللہ شفیق کے نام، بابر پھر ناکام Read More »


