بھارت کا غرور ٹوٹ گیا: 91 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں0-3 سے کلین سوئپ
نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارت کو اسی کے ہوم گراؤنڈ میں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت کو 25 رنز سے شکست دے دی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ممبئی میں کھیلا گیا تھا […]
بھارت کا غرور ٹوٹ گیا: 91 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں0-3 سے کلین سوئپ Read More »




