کریتی سینن ‘بھیڑیا’ کی تشہیر کے دوران رو پڑیں تھیں؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
کریتی سینن بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر میں اب تک کئی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں اور اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے ۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ فلموں کی تشہیر انہیں بہت پریشان کرتی ہے ۔ اسی وجہ سے وہ […]
کریتی سینن ‘بھیڑیا’ کی تشہیر کے دوران رو پڑیں تھیں؟ اداکارہ نے وجہ بتادی Read More »
