ایپل کا سستا آئی فون ایس ای 4 کی آئندہ ہفتے لانچنگ کا امکان
امریکی ڈیوائسز بنانے والی کمپنی ایپل آنے والے ہفتوں میں کچھ مصنوعات لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جس میں آئی فون ایس ای 4 بھی شامل ہے۔ بلومبرگ کے تجزیہ کار مارک گورمین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئی فون ایس ای 4 اگلے ہفتے […]
ایپل کا سستا آئی فون ایس ای 4 کی آئندہ ہفتے لانچنگ کا امکان Read More »

