سام سنگ کے پہلے ٹرپل اسکرین فولڈ ایبل فون کی لانچنگ سے متعلق بڑی خبر لیک

سام سنگ جلد ہی اپنا پہلا ٹرپل اسکرین فولڈ فون گلیکسی جی فولڈ لانچ کر سکتا ہے۔ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اس کی پیداوار اپریل سے شروع ہوگی اور اسے جولائی میں لانچ کیا جاسکتا ہے۔ سام سنگ اس وقت اپنے پہلے ٹرپل اسکرین فولڈ ایبل فون پر کام کر رہا ہے۔ اسے […]

سام سنگ کے پہلے ٹرپل اسکرین فولڈ ایبل فون کی لانچنگ سے متعلق بڑی خبر لیک Read More »