غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور
قومی اسمبلی نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد متقفہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے و الے اجلاس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق اسرائیل کے 18 مارچ سے شروع ہونے والے تازہ حملوں […]
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور Read More »