پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ہوگئی
عالمی طاقتوں کی جانب سے بیچ بچاؤ کے بعد پاکستان اور بھارت 6 مئی سے جاری لڑائی بند کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ ماہ ہونے والے حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے چھ اور سات مئی کی شب پاکستان کے مختلف مقامات پر […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ہوگئی Read More »