July 20, 2025

پہلاٹی20: بنگلا دیش نے پاکستان کو ہرادیا

بنگلا دیش نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیشی بولرز نے پاکستانی بیٹرز کو کھل کرنہ کھیلنے دیا اور پوری […]

پہلاٹی20: بنگلا دیش نے پاکستان کو ہرادیا Read More »

آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اگلے 3 فائنل کی میزبانی دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سنگاپور میں منعقدہ 4 دن کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں لیا گیا۔ اتوار کو جاری کردہ میڈیا ریلیز کے مطابق انگلینڈ 2027، 2029 اور 2031 میں ہونے والے

آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ Read More »

آئی فون کی بیٹری لمبی چلانی ہے تو 4 سیٹنگز فوراً بند کریں

آئی فون صارفین کو اکثر بیٹری ختم ہونے کی مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق کچھ سیٹنگز کو بند کرکے بیٹری کی بیک اپ کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے مہنگے آئی فون کی بیٹری ایک دن بھی نہیں ٹک پا رہی اور اسے بار بار چارجنگ پر لگانا

آئی فون کی بیٹری لمبی چلانی ہے تو 4 سیٹنگز فوراً بند کریں Read More »

خیبرپختونخو اسمبلی مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوااسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کے بعد مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی سے گورنر فیصل کریم کنڈی نے اراکین سے حلف لے لیا۔ مخصوص نشستوں پر کامیاب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کے لئے خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا تاہم حکومتی ارکان نے کورم کی نشاندہی کردی ۔ جس کے بعد اسپیکر

خیبرپختونخو اسمبلی مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھالیا Read More »

چَیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر آپ کی جگہ ’سوچے گا‘ اور ’عمل‘ بھی کرے گا

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے دنیا بھر میں مقبول امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے اپنے چَیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں ایک نیا اور انقلابی فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت چیٹ بوٹ اب صارفین کی جگہ مختلف نوعیت کے کام سوچ سمجھ کر سرانجام دے سکے گا۔ ’اوپن اے آئی‘

چَیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر آپ کی جگہ ’سوچے گا‘ اور ’عمل‘ بھی کرے گا Read More »

انڈونیشیا میں بچوں کو ماں کے پیٹ میں ہی خریدنے والاگروہ بے نقاب

انڈونیشیا کی پولیس نے کم سن اور نوزائیدہ بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث ایک ایسے بین الاقوامی گروہ کا انکشاف کیا ہے جو بچوں کو ماں کے پیٹ میں ہی خرید لیتا ہے۔ بی بی سی کے مطابق انڈونیشیا کے شہروں پونٹیاناک اور تانگیرانگ میںسے بچوں کو اسمگل کرنے والے گروہ کے 13 کارندے گرفاتر

انڈونیشیا میں بچوں کو ماں کے پیٹ میں ہی خریدنے والاگروہ بے نقاب Read More »

چاہت فتح علی خان کا نئے گانے میں نیا انداز

اپنے مخصوص انداز میں گلوگاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنا تازہ ترین گانا ڈسکو سنگر ریلیز کر دیا ہے، حسب روایت ان کے الگ انداز پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے ہورہے ہیں۔ ڈسکو سنگر نامی گانے میں میوزک ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماڈل سونیا چوہان کے ہمراہ منفرد

چاہت فتح علی خان کا نئے گانے میں نیا انداز Read More »