عمرہ کے خواہشمندوں کے لیے سعودی عرب نے ڈیجیٹل ویزا سروس لانچ کردی
سعودی حکومت نے دنیا بھر میں عمرہ کے خواہشمند مسلمانوں کو ’نُسُک عمرہ‘ کا نیا ڈیجیٹل تحفہ دے دیا ہے۔ نُسُک عمرہ سے بین الاقوامی زائرین ایجنٹ کے بغیر کے ویزا کے لیے آن لائن درخواست کر سکیں گے اور متعلقہ خدمات بُک کر سکیں گے۔ تاکہ عازمین کے لئے عمرہ کا عمل آسان اور […]
عمرہ کے خواہشمندوں کے لیے سعودی عرب نے ڈیجیٹل ویزا سروس لانچ کردی Read More »