شدید بارشیں: بھارت نے ڈیم کھول دیے، پاکستان میں سیلابی صورت حال
بھارت نے گزشتہ دو روز سے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد پاکستان کی جانب پانی روکنے کے لئے بنائے گئے ڈیموں کے تمام گیٹ کھول دیے ہیں جس سے پاکستان میں شدید سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں گزشتہ روز شروع ہونے والی بارشوں نے 50 سال کا […]
شدید بارشیں: بھارت نے ڈیم کھول دیے، پاکستان میں سیلابی صورت حال Read More »


