اورکزئی میں آپریشن : لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے 11 جوان شہید
اورکزئی میں بھارت کے آلہ کار دہشت گردوں کےخلاف آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے 11 جوان شہید ہوگئے۔ کارروائی کے دوران 19 خوارج بھی ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب اورکزئی میں پاک فوج کے دستے نے لیفٹیننٹ کرنل […]
اورکزئی میں آپریشن : لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے 11 جوان شہید Read More »


