افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا۔ دوحا میں افغانستان سے جنگ بندی معاہدے کے بعد ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم قطر اور ترکیے دونوں برادر ممالک کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ […]
افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا: وزیر دفاع Read More »