گووندا گھر میں بے ہوش ہو کر گرپڑے: اسپتال داخل
اداکار گووندا کو منگل کی رات بے ہوشی کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت اب مستحکم ہے اور وہ نگرانی میں ہیں۔ بالی وڈ کے معروف اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ گووندا کی طبیعت اچانک بگڑنے کے بعد انہیں ممبئی کے جوہو علاقے میں واقع کرٹیکئیر […]
گووندا گھر میں بے ہوش ہو کر گرپڑے: اسپتال داخل Read More »
