آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ جیت کر ایشز سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی
آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچواں اور آخری ایشز ٹیسٹ پانچ وکٹوں سے جیت کر سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ کے ساتھ ہی ایک طویل اور سخت مقابلوں پر مشتمل سیریز اختتام پذیر ہوئی، جبکہ ریٹائر ہونے والے عثمان خواجہ کو شاندار فتح کے ساتھ […]
آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ جیت کر ایشز سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی Read More »

