پاک بھارت میچ ہوگا: وزیراعظم نے اجازت دے دی
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کے خلاف آئی سی سی مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دوست ممالک کی درخواستوں اور بین الاقوامی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ اس فیصلے […]
پاک بھارت میچ ہوگا: وزیراعظم نے اجازت دے دی Read More »
