جاپان میں دوبارہ قابل استعمال بنائے گئے ڈائپرز کی مانگ
جاپان میں ہر سال اربوں استعمال شدہ ڈائپرز یا تو زمین میں دفن کر دیے جاتے ہیں یا جلا دیے جاتے ہیں، تاہم اب ایک انقلابی ری سائیکلنگ منصوبے نے ان گندے ڈائپرز کو نئی زندگی دینے کی راہ ہموار کر دی ہے۔ جاپانی کمپنی یونیچارم نے ایک پائلٹ منصوبہ شروع کیا ہے جس کے […]
جاپان میں دوبارہ قابل استعمال بنائے گئے ڈائپرز کی مانگ Read More »
