ہزاروں بٹ کوائنز فروخت کرنے پر ٹرمپ نے بائیڈن کو بیوقوف قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابق بائیڈن حکومت کا بٹ کوائن کی بڑی مقدار فروخت کرنے کا فیصلہ ’احمقانہ‘ تھا۔ وائٹ ہاؤس میں پہلی کرپٹو سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کرپٹو سیگمنٹ سے متعلق کئی کمپنیوں کے سینئر ایگزیکٹوز، ٹرمپ حکومت کے اہلکار اور ارکان پارلیمنٹ نے اس کانفرنس میں شرکت […]
ہزاروں بٹ کوائنز فروخت کرنے پر ٹرمپ نے بائیڈن کو بیوقوف قرار دے دیا Read More »
